۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
صله رحم

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جس کا ثواب بہت جلد انسان تک پہنچ جاتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب " کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیہ وآله وسلم:

ان اعجل الخير ثوابا صلة الرحم

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جس چیز کا ثواب سب سے جلدی ( انسان) تک پہنچتا ہے وہ صلہ رحم ہے۔

الکافی، ج2، ص 152

تبصرہ ارسال

You are replying to: .